السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2524. -- باب: المكافأة في الهبة
-- باب: ہدیہ کا بدلہ دینے کے بیان میں
حدیث نمبر: 12024
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ بِمَرْوَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوَاهِبُ أَحَقُّ بِهِبَتِهِ مَا لَمْ يُثَبْ" وَهَذَا الْمَتْنُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَلْيَقُ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ، وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مُنْقَطِعٌ، وَالْمَحْفُوظُ:.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہبہ دینے والا اپنے ہبہ کا حق دار ہے جب تک اسے بدلہ نہ دیا جائے۔“
یہ متن اس سند کے ساتھ زیادہ مناسب ہے، ابراہیم بن اسماعیل محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں اور عمرو بن دینار کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 12024]
یہ متن اس سند کے ساتھ زیادہ مناسب ہے، ابراہیم بن اسماعیل محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں اور عمرو بن دینار کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 12024]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12024 in Urdu