السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2536. -- باب: ما جاء في قليل اللقطة
-- باب: تھوڑی مقدار والے لقطہ کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 12100
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْرَائِيلُ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَعْلَى، عَنْ جَدَّتِهِ حُكَيْمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنِ الْتَقَطَ لُقَطَةً يَسِيرَةً، حَبْلًا أَوْ دِرْهَمًا أَوْ شِبْهَ ذَلِكَ، فَلْيُعَرِّفْهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، فَإِنْ كَانَ فَوْقَ ذَلِكَ فَلْيُعَرِّفْهُ سِتَّةَ أَيَّامٍ" تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَعْلَى، وَقَدْ ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، وَرَمَاهُ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ وَغَيْرُهُ بِشُرْبِ الْخَمْرِ.
سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے کوئی ہلکی سی چیز گری ہوئی ملے، رسی یا درہم یا اس جیسی کوئی اور چیز، تو وہ تین دن تک اس کا اعلان کرے، اور اگر وہ اس سے زیادہ ہو تو چھ دن تک اس کا اعلان کرے۔“
اسے بیان کرنے میں عمر بن عبداللہ بن یعلیٰ منفرد ہے، یحییٰ بن معین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، اور جریر بن عبدالحمید وغیرہ نے اس پر شراب نوشی کا الزام لگایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12100]
اسے بیان کرنے میں عمر بن عبداللہ بن یعلیٰ منفرد ہے، یحییٰ بن معین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، اور جریر بن عبدالحمید وغیرہ نے اس پر شراب نوشی کا الزام لگایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12100]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12100 in Urdu