السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2542. -- باب: الجعالة
-- باب: جعالہ (مقررہ کام پر انعام مقرر کرنے) کا بیان
حدیث نمبر: 12124
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ:" فِي جُعْلِ الْآبِقِ دِينَارٌ، قَرِيبًا أُخِذَ أَوْ بَعِيدًا" وَعَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھاگے ہوئے غلام پر ایک دینار مقرر کیا ہے، اگرچہ قریب سے ملے یا دور سے۔
عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ بھی یہی کہا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12124]
عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ بھی یہی کہا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12124]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12124 in Urdu