🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2545. -- باب: الولد يتبع أبويه في الكفر، فإذا أسلم أحدهما تبعه الولد في الإسلام
-- باب: کفر میں بچہ اپنے والدین کے تابع ہوتا ہے، پھر جب ان دونوں میں سے کوئی ایک اسلام لے آئے تو بچہ اسلام میں اس کے تابع ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12144
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا ⦗٣٣٥⦘ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ قَالَ: سَمِعْتُ حَمَّادَ بْنَ سَلَمَةَ يُفَسِّرُ حَدِيثَ:" كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ" قَالَ: هَذَا عِنْدَنَا حَيْثُ أَخَذَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِمُ الْعَهْدَ فِي أَصْلَابِ آبَائِهِمْ حَيْثُ قَالَ {أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى} [الأعراف: ١٧٢] .
حجاج بن منہال رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ سے سنا، وہ اس حدیث کی تفسیر فرما رہے تھے «كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ» ”ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے“، انہوں نے فرمایا: یہ اس وقت سے ہمارے ہاں ہے جب سے اللہ تعالیٰ نے ان کے آباء کی پشتوں سے وعدہ لیا ہے، جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوا بَلَىٰ﴾ [سورة الأعراف: 172] ”کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ انہوں نے کہا: ہاں“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12144]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابوداود 4716»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12144 in Urdu