السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2548. -- باب: من قال: يحكم بصحة إسلامه
-- باب: اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے کہا: اس (بچے) کے اسلام کی صحت کا حکم لگایا جائے گا
حدیث نمبر: 12158
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ، ثنا أَبُو النَّضْرِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ أَخْبَرَنِي قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَةَ، رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ يَقُولُ:" أَوَّلُ مَنْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ" قَالَ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ، فَأَنْكَرَ ذَلِكَ وَقَالَ: أَبُو بَكْرٍ.
ابو حمزہ انصار کے ایک آدمی نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے سنا کہ سب سے پہلے جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، وہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہیں۔ کہتے ہیں: میں نے ابراہیم رحمہ اللہ کے سامنے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور کہا: وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12158]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ النسائي في الكبري 8333»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12158 in Urdu