🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2549. -- باب: الحث على تعليم الفرائض
-- باب: علمِ فرائض (وراثت) سیکھنے کی ترغیب دینے کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12180
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عَبِيدَةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ:" مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ فَلْيَتَعَلَّمِ الْفَرَائِضَ؛ فَإِنْ لَقِيَهُ أَعْرَابِيٌّ قَالَ: يَا مُهَاجِرُ، أَتَقْرَأُ الْقُرْآنَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: وَأَنَا أَقْرَأُ الْقُرْآنَ، فَإِنْ قَالَ: تُفْرِضُ؟ قَالَ: نَعَمْ، كَانَ ذَلِكَ، وَإِنْ قَالَ: لَا، قَالَ: فَمَا فَضْلُكَ عَلَيَّ؟".
ابو عبیدہ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: جو قرآن سیکھتا ہے اسے چاہیے کہ فرائض بھی سیکھے۔ اگر اسے کوئی دیہاتی ملے اور وہ کہے: اے مہاجر! کیا تو قرآن پڑھتا ہے؟ وہ کہے: ہاں۔ دیہاتی کہے گا: میں بھی قرآن پڑھتا ہوں، اگر وہ کہے: کیا تو فرائض کا علم جانتا ہے؟ وہ کہے گا: ہاں، تو ٹھیک ہے اور اگر کہے گا: نہیں، تو دیہاتی کہے گا: تجھے میرے اوپر کیا فضیلت ہے؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12180]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12180 in Urdu