🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
272. -- باب: الماء الكثير لا ينجس بنجاسة تحدث فيه ما لم يتغير
-- باب: زیادہ پانی کا اس میں نجاست گرنے سے ناپاک نہ ہونے کا بیان جب تک اس کی حالت تبدیل نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1223
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، أنا أَبُو بَحْرٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا مَنْبُوذٌ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ:" كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ مَيْمُونَةَ فَتَمُرُّ بِالْغَدِيرِ فِيهِ الْبَعْرُ وَالْجُعْلَانُ فَتَشْرَبُ مِنْهُ أَوْ تَتَوَضَّأُ بِهِ وَقَالَ سُفْيَانُ: وَهَذَا لَيْسَ بِشَكٍّ إِنَّمَا أَرَادَتْ تَشْرَبُ إِنْ أَرَادَتْ أَوْ تَتَوَضَّأُ إِنْ أَرَادَتْ".
منبوذ اپنی والدہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم میمونہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ سفر کر رہے تھے، وہ کنویں کے پاس سے گزریں، اس میں اونٹ کا گوبر اور کیڑے تھے تو انہوں نے اس سے پیا اور وضو کیا۔ سفیان کہتے ہیں: اس میں شک نہیں ہے انہوں نے پینے کا ارادہ کیا تو پیا اور جب وضو کا ارادہ کیا تو وضو کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1223]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابن ابي شيبة 1510»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1223 in Urdu