السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2577. -- باب: توريث ثلاث جدات متحاذيات أو أكثر
-- باب: تین یا اس سے زائد برابر درجے کی دادیوں کو وارث بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 12350
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا وَكِيعٌ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ دَلْهَمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَرَّثَ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ" وَهَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ، وَفِيهِ تَأْكِيدٌ لِلْأَوَّلِ، وَهُوَ الْمَرْوِيُّ عَنْ جَمَاعَةٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حسن رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”تین جدات کو وارث بنایا۔“
یہ بھی مرسل ہے، اور اس میں پہلی روایت کی تائید ہے، اور یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی ایک جماعت سے مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12350]
یہ بھی مرسل ہے، اور اس میں پہلی روایت کی تائید ہے، اور یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی ایک جماعت سے مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12350]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12350 in Urdu