السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2577. -- باب: توريث ثلاث جدات متحاذيات أو أكثر
-- باب: تین یا اس سے زائد برابر درجے کی دادیوں کو وارث بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 12358
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، وَشَيْبَانُ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَحُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَا فِي أُمِّ أَبِي الْأُمِّ:" لَا تَرِثُ" وَقَالَ دَاوُدُ: عَنِ الشَّعْبِيِّ:" إِنَّمَا الَّذِي تُدْلِي بِهِ لَا يَرِثُ، فَكَيْفَ تَرِثُ هِيَ؟".
شعبی، حمید اور حسن سے نقل فرماتے ہیں، دونوں نے نانا کی ماں کے بارے میں کہا کہ وہ وارث نہیں ہے۔
شعبی سے روایت ہے کہ اس کا بیٹا جو اس سے نزدیک ہے وہ وارث نہیں ہے، تو وہ کیسے وارث بن سکتی ہے؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12358]
شعبی سے روایت ہے کہ اس کا بیٹا جو اس سے نزدیک ہے وہ وارث نہیں ہے، تو وہ کیسے وارث بن سکتی ہے؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12358]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12358 in Urdu