السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2588. -- باب: من لم يورث الإخوة مع الجد
-- باب: اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے دادا کے ساتھ بھائیوں کو وارث نہیں بنایا
حدیث نمبر: 12426
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ مِنْ كِتَابِهِ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ" يَجْعَلُ الْجَدَّ أَبًا" فَأَنْكَرَ قَوْلَ عَطَاءٍ ذَلِكَ عَنْ عَلِيٍّ بَعْضُ أَهْلِ الْعِرَاقِ الصَّحِيحُ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يُشْرِكُ بَيْنَ الْجَدِّ وَالْإِخْوَةِ، وَلَعَلَّهُ جَعَلَهُ أَبًا فِي حُكْمٍ آخَرَ وَاللهُ أَعْلَمُ.
عطاء نے خبر دی کہ علی رضی اللہ عنہ دادا کو باپ کی طرح بناتے تھے۔
بعض اہلِ عراق نے علی رضی اللہ عنہ سے عطاء کی اس روایت کا انکار کیا ہے، علی رضی اللہ عنہ سے صحیح یہ ہے کہ وہ دادا اور بھائیوں کو شریک سمجھتے تھے اور ہو سکتا ہے کہ انہوں نے دادا کو باپ دوسرے حکم میں بنایا ہو، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12426]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12426 in Urdu