السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2596. -- باب: المشركة
-- باب: مسئلہ مشرکہ کا بیان
حدیث نمبر: 12468
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، أنا عَبْدُ اللهِ، ثنا يَعْقُوبُ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ ثَوْرٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ وَهْبٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ مَسْعُودٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ عُمَرَ، بِنَحْوِهِ. وَرَوَاهُ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، قَالَا: فِي إِسْنَادِهِ مَسْعُودُ بْنُ الْحَكَمِ، ⦗٤١٨⦘ قَالَ يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ: هَذَا خَطَأٌ، إِنَّمَا هُوَ الْحَكَمُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: وَمَسْعُودُ بْنُ الْحَكَمِ زُرَقِيٌّ، وَالَّذِي رَوَى عَنْهُ وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهٍ إِنَّمَا هُوَ الْحَكَمُ بْنُ مَسْعُودٍ ثَقَفِيٌّ.
پچھلی حدیث کی طرح ہے۔
سفیان بن عیینہ اور عبدالرزاق نے اسے معمر سے روایت کیا اور اس کی سند میں مسعود بن حکم کہا۔ یعقوب بن سفیان کہتے ہیں: یہ غلطی ہے، وہ تو حکم بن مسعود ہیں۔ انہوں نے کہا: مسعود بن حکم زُرَقی ہیں اور جن سے وہب بن منبہ نے روایت کی ہے وہ حکم بن مسعود ثقفی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12468]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12468 in Urdu