السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2603. -- باب: نسخ الوصية للوالدين والأقربين الوارثين
-- باب: والدین اور وارث ہونے والے قریبی رشتہ داروں کے حق میں وصیت کے منسوخ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 12544
قَالَ: وَثنا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" مَنْ أَوْصَى لِغَيْرِ ذِي قَرَابَتِهِ فَلِلَّذِينَ أَوْصَى لَهُمْ ثُلُثُ الثُّلُثِ، وَلِقَرَابَتِهِ ثُلُثَا الثُّلُثِ".
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جو اپنے رشتہ داروں کے علاوہ کسی کے لیے وصیت کرے تو جن کے لیے اس نے وصیت کی ہے ان کے لیے ایک تہائی کا تیسرا حصہ ہے اور اس کے رشتہ داروں کے لیے ایک تہائی میں سے دو تہائی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12544]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12544 in Urdu