السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2606. -- باب: الوصية بالثلث
-- باب: ایک تہائی مال کی وصیت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 12574
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْمُنَادِي، ثنا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: ذُكِرَ لَنَا أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَوْصَى بِخُمْسِ مَالِهِ وَقَالَ:" لَا أَرْضَى مِنْ مَالِي إِلَّا بِمَا رَضِيَ اللهُ بِهِ مِنْ غَنَائِمِ الْمُسْلِمِينَ" وَقَالَ قَتَادَةُ: وَكَانَ يُقَالُ: الْخُمُسُ مَعْرُوفٌ، وَالرُّبُعُ، جُهْدٌ وَالثُّلُثُ يُجِيزُهُ الْقُضَاةُ.
قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہمیں علم ہوا کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے مال سے خمس کی وصیت کی اور فرمایا: میں اپنے مال میں سے صرف اسی پر راضی ہوں جس پر اللہ مسلمانوں کی غنیمتوں میں سے راضی ہوا ہے، اور قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: کہا جاتا تھا: خمس اچھا ہے اور ربع مشقت ہے اور ثلث کو قاضی جائز قرار دیتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12574]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12574 in Urdu