🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2607. -- باب: من استحب ترك الوصية إذا لم يترك شيئا كثيرا استبقاء على ورثته
-- باب: اس شخص کے بیان میں جس نے ورثاء کی خاطر مال بچانے کے لیے وصیت ترک کرنے کو مستحب قرار دیا جب وہ زیادہ مال نہ چھوڑ رہا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12577
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ وَهُوَ مَرِيضٌ يَعُودُهُ، فَأَرَادَ أَنْ يُوصِيَ، فَنَهَاهُ وَقَالَ:" إِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ: {إِنْ تَرَكَ خَيْرًا} [البقرة: ١٨٠] مَالًا، فَدَعْ مَالَكَ لَوَرَثَتِكَ".
(١٢٥٧٧) حضرت علی رضی اللہ عنہ بنی ہاشم کے ایک بیمار آدمی کی عیادت کے لیے گئے۔ اس نے وصیت کا ارادہ کیا۔ آپ نے اسے منع کردیا اور کہا: اللہ فرماتے ہیں: ان ترک خیرا پس اپنا مال اپنے ورثاء کے لیے چھوڑ دو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12577]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه عبدالرزاق 15351»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12577 in Urdu