🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2634. -- باب: من اختار ترك الدخول في الوصايا لمن يرى من نفسه ضعفا
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنے اندر کمزوری محسوس کرتے ہوئے وصایا کی ذمہ داری لینے سے گریز کو ترجیح دی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12663
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ، لَهُ وَلِغَيْرِهِ إِذَا اتَّقَى اللهَ، فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ" وَأَشَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُصْبَعِهِ الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ.
(١٢٦٦٣) حضرت صفوان بن سلیم کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا اور اس کے علاوہ کی بھی اللہ سے ڈرتے ہوئے، دونوں جنت میں اس طرح ہوں گے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درمیانی انگلی اور ساتھ والی کو ملا کر اشارہ کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12663]
تخریج الحدیث: «منكر۔ مالك»

الحكم على الحديث: منكر

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12663 in Urdu