السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2642. -- باب: ما جاء في الترغيب في أداء الأمانات
-- باب: امانتیں ادا کرنے کی ترغیب کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 12693
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيِّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ دِلَافٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" لَا تَنْظُرُوا إِلَى صَلَاةِ أَحَدٍ، وَلَا إِلَى صِيَامِهِ، وَلَكِنِ انْظُرُوا إِلَى مَنْ إِذَا حَدَّثَ صَدَقَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ أَدَّى، وَإِذَا أَشْفَى وَرِعَ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کسی کی نماز اور روزہ کی طرف نہ دیکھو، لیکن دیکھو جب وہ بات کرتا ہے تو سچ بولتا ہے، جب امانت دی جاتی ہے تو ادا کرتا ہے اور جب (کسی برائی کے) قریب پہنچتا ہے تو پرہیزگاری سے رک جاتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوديعة/حدیث: 12693]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12693 in Urdu