السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2650. -- باب: سهم الصفي
-- باب: صفی (مالِ غنیمت میں سے رسول اللہ ﷺ کے خاص حصے) کا بیان
حدیث نمبر: 12752
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، وَأَزْهَرُ، قَالَا: ثنا ابْنُ عَوْنٍ قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ سَهْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالصَّفِيِّ، قَالَ:" ⦗٤٩٦⦘ كَانَ يُضْرَبُ لَهُ بِسَهْمٍ مَعَ الْمُسْلِمِينَ وَإِنْ لَمْ يَشْهَدْ، وَالصَّفِيُّ يُؤْخَذُ لَهُ رَأْسٌ مِنَ الْخُمُسِ قَبْلَ كُلِّ شَيْءٍ".
ابن عون رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے محمد رحمہ اللہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصہ اور «صَفِيّ» کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حصہ مسلمانوں کے ساتھ ہوتا تھا اگرچہ حاضر نہ ہوتے اور «صَفِيّ» میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خمس میں سے ایک راس (غلام یا جانور) ہر چیز سے پہلے لیا جاتا تھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الفيء والغنيمة/حدیث: 12752]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه السجستاني 2994»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12752 in Urdu