السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
279. جماع أبواب المسح على الخفين -- باب: الرخصة في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کے احکام کے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: موزوں پر مسح کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 1289
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَوْذَبٍ بِوَاسِطٍ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَتْ: ايتِ عَلِيًّا فَإِنَّهُ كَانَ يُسَافَرُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَأَتَيْتُهُ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ:" كُنَّا إِذَا سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالْمَسْحِ عَلَى خِفَافِنَا" وَأَمَّا ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَإِنَّهُ كَرِهَهُ حِينَ لَمْ يَثْبُتُ لَهُ مَسَحُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْخُفَّيْنِ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ فَلَمَّا ثَبَتَ لَهُ رَجَعَ إِلَيْهِ.
مقدام بن شریح اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا: علی رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے۔ میں ان کے پاس آیا اور پوچھا تو انہوں نے کہا: جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو موزوں پر مسح کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔
اور ابن عباس رضی اللہ عنہما اس کو اس وقت تک ناپسند کرتے تھے جب تک سورہ مائدہ کے نزول کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا موزوں پر مسح کرنا ان کے ہاں ثابت نہیں ہوا، پھر جب یہ ان کے ہاں ثابت ہو گیا تو انہوں نے اس کی طرف رجوع کر لیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1289]
اور ابن عباس رضی اللہ عنہما اس کو اس وقت تک ناپسند کرتے تھے جب تک سورہ مائدہ کے نزول کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا موزوں پر مسح کرنا ان کے ہاں ثابت نہیں ہوا، پھر جب یہ ان کے ہاں ثابت ہو گیا تو انہوں نے اس کی طرف رجوع کر لیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1289]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1289 in Urdu