السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2688. -- باب: من قال: يقسم للحر والعبد
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا: آزاد اور غلام دونوں کے لیے تقسیم کیا جائے گا
حدیث نمبر: 12985
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: شَهِدْتُ عَلِيًّا وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا" يَرْزُقَانِ أَرِقَّاءَ النَّاسِ" وَهَذَا يَحْتَمِلُ أَنْ يَكُونَا يُعْطِيَانَ سَادَاتِهِمْ كِفَايَاتِهِمْ وَكِفَايَاتِ أَرِقَّائِهِمُ الَّذِينَ لَا يَسْتَغْنُونَ عَنْهُمْ وَاللهُ أَعْلَمُ، وَأَعْطَى مَمْلُوكَ زَيْدٍ بِالْمَعُونَةِ الَّتِي كَانَتْ مِنْهُ وَبِاللهِ التَّوْفِيقُ.
ہارون بن عنترہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں علی اور عثمان رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا۔ وہ دونوں لوگوں کے غلاموں کو بھی حصہ دیتے تھے۔
اس میں احتمال ہے کہ وہ دونوں ان کے مالکوں کو ان کی اور ان کے ان غلاموں کی گزر بسر کے بقدر دیتے ہوں جن سے وہ بے نیاز نہیں ہو سکتے، اور زید کے غلام کو اس کی مدد کی وجہ سے دیا گیا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الفيء والغنيمة/حدیث: 12985]

تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12985 in Urdu