السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2789. -- باب: دخوله المسجد جنبا
-- باب: حالتِ جنابت میں آپ ﷺ کے مسجد میں داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 13401
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ، يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: مَحْدُوجٌ الذُّهْلِيُّ عَنْ جَسْرَةَ قَالَهُ ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ أَبِي الْخَطَّابِ فِيهِ نَظَرٌ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: قَدْ رُوِيَ هَذَا مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ جَسْرَةَ وَفِيهِ ضَعْفٌ.
امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا: محدوج ذہلی، جسرہ سے (روایت کرتا ہے)، یہ ابن ابی غنیہ نے ابو الخطاب سے بیان کیا ہے، اس میں نظر (کلام) ہے۔
یہ روایت جسرہ سے ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے اور اس میں بھی ضعف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13401]
یہ روایت جسرہ سے ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے اور اس میں بھی ضعف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13401]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13401 in Urdu