السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2797. -- باب: ما خص به من أن أزواجه أمهات المؤمنين، وأنه يحرم نكاحهن من بعده على جميع العالمين
-- باب: آپ ﷺ کے ساتھ اس بات کے خاص ہونے کا بیان کہ آپ کی بیویاں امہات المومنین ہیں، اور یہ کہ آپ کے بعد تمام جہان والوں پر ان سے نکاح حرام ہے
حدیث نمبر: 13422
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي قِمَاشٍ، ثنا ابْنُ عَائِشَةَ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ فراسٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لَهَا: يَا أُمَّهْ، فَقَالَتْ:" أَنَا أُمُّ رِجَالِكُمْ لَسْتُ بِأُمِّكِ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے ان سے کہا: اے امی! تو انہوں نے کہا کہ میں تمہارے آدمیوں کی ماں ہوں، تمہاری ماں نہیں ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13422]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13422 in Urdu