السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2805. -- باب: استحباب التزويج بالأبكار
-- باب: کنواری عورتوں سے نکاح کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 13472
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عِيسَى بْنِ عَبْدَكٍ ⦗١٣٠⦘ الرَّازِيُّ بِبَغْدَادَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي أَخِي، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّكَ نَزَلْتَ وَادِيًا فِيهِ شَجَرٌ قَدْ أُكِلَ مِنْهَا، وَوَجَدْتَ شَجَرَةً لَمْ يُؤْكَلْ مِنْهَا فِي أَيِّهَا كُنْتَ تَرْعَى؟ قَالَ:" فِي الشَّجَرَةِ الَّتِي لَمْ يُؤْكَلْ مِنْهَا" قَالَتْ: فَأَنَا هِيَ، تَعْنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَتَزَوَّجْ بِكْرًا غَيْرَهَا رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي أُوَيْسٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ ایسی وادی میں جاتے ہیں جس میں درخت ہیں، ایک درخت جس سے کھایا گیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک اور ایسا درخت پاتے ہیں جس سے نہیں کھایا گیا، آپ کس سے کھائیں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس درخت سے جس سے نہیں کھایا گیا۔“ تو وہ فرماتی ہیں کہ گویا وہ میں ہوں، کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے علاوہ کسی کنواری سے شادی نہیں کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13472]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 5077»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13472 in Urdu