السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2810. -- باب: تخصيص الوجه والكفين بجواز النظر إليها عند الحاجة
-- باب: بوقتِ ضرورت عورت کو دیکھنے کے جواز میں چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کے خاص ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 13499
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا طَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ، ثنا مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ أَبُو سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَتْنَا صَفِيَّةُ بِنْتُ عِصْمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ وَرَاءَ السِّتْرِ بِيَدِهَا كِتَابٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَبَضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ وَقَالَ:" مَا أَدْرِي أَيَدُ رَجُلٍ أَمْ يَدُ امْرَأَةٍ" قَالَتْ: بَلْ يَدُ امْرَأَةٍ قَالَ:" لَوْ كُنْتِ امْرَأَةً لَغَيَّرْتِ أَظَافِرَكِ بِالْحِنَّاءِ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک عورت پردے کے پیچھے خط لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ سمیٹ لیا اور فرمایا: ”میں نہیں جانتا کہ یہ عورت کا ہاتھ ہے یا مرد کا۔“ وہ کہتی ہیں: نہیں بلکہ عورت کا ہاتھ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر عورت ہے تو اپنے ناخنوں کو مہندی کے ساتھ رنگ کر رکھو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13499]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13499 in Urdu