السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2820. -- باب: ما تبدي المرأة من زينتها للمذكورين في الآية من محارمها
-- باب: عورت اپنے محرم رشتہ داروں میں سے آیت میں ذکر کردہ افراد کے سامنے اپنی جو زینت ظاہر کر سکتی ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 13540
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا بَقِيَّةُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا يَنْظُرَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَى فَرْجِ زَوْجَتِهِ، وَلَا فَرْجِ جَارِيَتِهِ إِذَا جَامَعَهَا، فَإِنَّ ذَلِكَ يُورِثُ الْعَمَى" أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ قَالَ: يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ بَيْنَ بَقِيَّةَ وَبَيْنَ ابْنِ جُرَيْجٍ، يَعْنِي فِي هَذَا الْحَدِيثِ، بَعْضُ الْمَجْهُولِينَ أَوْ بَعْضُ الضُّعَفَاءِ إِلَّا أَنَّ هِشَامَ بْنَ خَالِدٍ قَالَ: عَنْ بَقِيَّةَ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ..
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی اپنی بیوی کی شرم گاہ نہ دیکھے اور نہ ہی اپنی لونڈی کی جب ان سے جماع کرے کیونکہ اندھے پن کا سبب ہے۔“
ابن عدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: لگتا ہے کہ اس حدیث میں بقیہ اور ابن جریج کے درمیان کچھ مجہول یا ضعیف راوی ہیں، البتہ ہشام بن خالد نے بقیہ سے یوں روایت کیا ہے: مجھے ابن جریج نے حدیث بیان کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13540]
ابن عدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: لگتا ہے کہ اس حدیث میں بقیہ اور ابن جریج کے درمیان کچھ مجہول یا ضعیف راوی ہیں، البتہ ہشام بن خالد نے بقیہ سے یوں روایت کیا ہے: مجھے ابن جریج نے حدیث بیان کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13540]
تخریج الحدیث: «موضوع»
الحكم على الحديث: موضوع
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13540 in Urdu