السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2828. -- باب: ما جاء في الرجل ينظر إلى عورة الرجل والمرأة تنظر إلى عورة المرأة ويفضي كل واحد منهما إلى صاحبه
-- باب: مرد کا مرد کے ستر کو دیکھنے اور عورت کا عورت کے ستر کو دیکھنے اور ان میں سے ہر ایک کا دوسرے کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں لیٹنے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 13565
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أنبأ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ رَجُلٍ، مِنَ الطُّفَاوَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يُفْضِيَنَّ رَجُلٌ إِلَى رَجُلٍ، وَلَا امْرَأَةٌ إِلَى امْرَأَةٍ إِلَّا وَلَدٌ أَوْ وَالِدٌ" قَالَ: فَذَكَرَ الثَّالِثَةَ فَنَسِيتُهَا".
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی آدمی کے ساتھ نہ لیٹے اور نہ عورت عورت کے ساتھ لیٹے، علاوہ اولاد کے یا والد کے۔“ راوی کہتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری بات ذکر کی، لیکن میں اسے بھول گیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13565]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13565 in Urdu