🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2840. -- باب: لا نكاح إلا بولي
-- باب: اس فرمانِ نبوی ﷺ ”ولی (سرپرست) کے بغیر کوئی نکاح درست نہیں“ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13606
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَفْصٍ السَّعْدِيَّ يَقُولُ: سُئِلَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ رَحِمَهُ اللهُ يَعْنِي وَهُوَ حَاضِرٌ، عَنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ فِي النِّكَاحِ بِلَا وَلِيٍّ، فَقَالَ رَوْحٌ الْكَرَابِيسِيُّ: الزُّهْرِيُّ قَدْ نَسِيَ هَذَا، وَاحْتَجَّ بِحَدِيثٍ سَمِعَهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ مِنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، ثُمَّ لَقِيَ الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ: لَا أَعْلَمُهُ قَالَ: فَقُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، فَقَالَ حَدَّثَنِي بِهِ فِي مَسِّ الْإِبْطِ أَنَّ فِيهِ وُضُوءًا، قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَدْ رُوِيَ ذَلِكَ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَإِنْ كَانَ الِاعْتِمَادُ عَلَى رِوَايَةِ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى.
احمد بن حفص سعدی کہتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے، جبکہ وہ موجود تھے، ولی کے بغیر نکاح کے بارے میں زہری کی حدیث کے متعلق سوال کیا گیا تو روح کرابیسی نے کہا: زہری یہ بات بھول گئے تھے، اور انہوں نے اس حدیث سے دلیل لی جو ابن عیینہ نے عمرو بن دینار سے سنی تھی، پھر وہ (ابن عیینہ) زہری سے ملے تو انہوں نے کہا: میں اسے نہیں جانتا۔ (ابن عیینہ نے) کہا: میں نے عمرو بن دینار کو بتایا تو انہوں نے کہا: انہوں نے ہی مجھے یہ حدیث بیان کی تھی، یعنی بغل کو چھونے کے بارے میں کہ اس سے وضو (لازم) ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ روایت زہری سے دو اور سندوں سے بھی مروی ہے، اگرچہ اعتماد سلیمان بن موسیٰ کی روایت پر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13606]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13606 in Urdu