السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2840. -- باب: لا نكاح إلا بولي
-- باب: اس فرمانِ نبوی ﷺ ”ولی (سرپرست) کے بغیر کوئی نکاح درست نہیں“ کا بیان۔
حدیث نمبر: 13619
قَالَ: وَأَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّفَّاحُ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ، ثنا حَجَّاجٌ قَالَ: قُلْنَا لِشُعْبَةَ: حَدِّثْنَا حَدِيثَ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَلُوا عَنْهَا إِسْرَائِيلَ، فَإِنَّهُ أَثْبَتُ فِيهَا مِنِّي.
حجاج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے شعبہ رحمہ اللہ سے کہا: ہمیں ابو اسحق رحمہ اللہ کی احادیث بیان کریں، تو انہوں نے کہا: اسرائیل رحمہ اللہ سے پوچھو، وہ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13619]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13619 in Urdu