السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2845. -- باب: : إذن البكر الصمت وإذن الثيب الكلام
-- باب: فرمانِ نبوی ﷺ ”کنواری لڑکی کی اجازت اس کی خاموشی ہے اور شوہر دیدہ عورت کی اجازت اس کا بولنا ہے“ کا بیان۔
حدیث نمبر: 13708
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَنْبَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ عِكْرِمَةَ الْمَخْزُومِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا أَرَادَ أَنْ يُنْكِحَ امْرَأَةً مِنْ بَنَاتِهِ جَلَسَ عِنْدَ خِدْرِهَا، فَقَالَ:" إِنَّ فُلَانًا يُرِيدُ فُلَانَةَ".
مہاجر بن عکرمہ مخزومی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی بیٹیوں میں سے کسی کا نکاح کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کے پردے کے پاس بیٹھ جاتے اور فرماتے: ”فلاں (مرد) فلاں (عورت) کا ارادہ رکھتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13708]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13708 in Urdu