🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2864. -- باب: لا يرد نكاح غير الكفؤ إذا رضيت به الزوجة، ومن له الأمر معها وكان مسلما
-- باب: اس بیان میں کہ غیر کفو (غیر ہمسر) کا نکاح رد نہیں کیا جائے گا جب بیوی اور وہ شخص جسے اس کے ساتھ فیصلہ کرنے کا اختیار ہے اس پر راضی ہوں اور وہ (شوہر) مسلمان ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13787
وَفِيمَا ذَكَرَ أَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيلِ عَنْ هَارُونَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، مُرْسَلًا أَنَّ بَنِي بُكَيْرٍ، أَتَوْا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا:" زَوِّجْ أُخْتَنَا مِنْ فُلَانٍ، فَقَالَ:" أَيْنَ أَنْتُمْ عَنْ بِلَالٍ"، فَعَادُوا فَأَعَادَ ثَلَاثًا، فَزَوَّجُوهُ قَالَ: وَكَانَ بَنُو بُكَيْرٍ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ مِنْ بَنِي لَيْثٍ"، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ الْفَسَوِيُّ، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، فَذَكَرَهُ.
زید بن اسلم رحمہ اللہ مرسل روایت نقل فرماتے ہیں کہ بنو بکیر کے بیٹے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ انہوں نے عرض کیا کہ ہماری بہن کی شادی فلاں سے کر دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلال (رضی اللہ عنہ) کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟“ انہوں نے پھر وہی بات دہرائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ یہی بات دہرائی، تو انہوں نے شادی کر دی۔ راوی کہتے ہیں کہ بنو بکیر مہاجرین کے قبیلہ بنو لیث سے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13787]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13787 in Urdu