السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2870. -- باب: إنكاح الوليين
-- باب: دو ولیوں کے نکاح کروانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 13806
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا ⦗٢٢٨⦘ الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ الْمُجَوِّزُ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، أَوْ عُقْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَنْكَحَ الْوَلِيَّانِ فَالْأَوَّلُ أَحَقُّ وَإِذَا بَاعَ الْمُجِيزَانِ فَالْأَوَّلُ أَحَقُّ". هَذَا الِاخْتِلَافُ وَقَعَ مِنَ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ فِي إِسْنَادِ هَذَا الْحَدِيثِ، وَقَدْ تَابَعَهُ أَبَانُ الْعَطَّارُ، عَنْ قَتَادَةَ فِي قَوْلِهِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، وَالصَّحِيحُ رِوَايَةُ مَنْ رَوَاهُ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ.
حضرت حسن، سمرہ یا عقبہ رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دو ولی نکاح کریں تو پہلے کا زیادہ حق ہے اور جب دو شخص خریدو فروخت کریں تو پہلا زیادہ حق دار ہے۔“
اس حدیث کی سند میں یہ اختلاف ابن ابی عروبہ کی طرف سے واقع ہوا ہے، اور ابان عطار نے قتادہ سے «عن عقبہ بن عامر» کہنے میں ان کی متابعت کی ہے، اور صحیح اس کی روایت ہے جس نے اسے سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13806]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13806 in Urdu