السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2871. -- باب: ما جاء في نكاح اليتيمة تكون في حجر وليها، فيرغب في نكاحها
-- باب: اس یتیم بچی کے نکاح کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان جو اپنے ولی کی پرورش میں ہو اور وہ (ولی) اس سے نکاح کرنے کی رغبت رکھے۔
حدیث نمبر: 13812
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ وَهُوَ أَبُو الطَّاهِرِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ وَقَالَ فِي آخِرِهِ: قَالَ يُونُسُ: وَقَالَ رَبِيعَةُ فِي قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَى} [النساء: ٣] قَالَ: يَقُولُ:" اتْرُكُوهُنَّ إِنْ خِفْتُمْ فَقَدْ أَحْلَلْتُ لَكُمْ أَرْبَعًا".
ربیعہ رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ﴾ [سورة النساء: 3] ”اگر تمہیں خوف ہو کہ تم یتیم بچیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے“ کے متعلق فرماتے ہیں کہ تم ان کو چھوڑ دو، اگر تمہیں بے انصافی کا خوف ہے، میں نے تمہارے لیے چار بیویاں حلال ٹھہرائی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13812]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13812 in Urdu