السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
291. -- باب: الاقتصار بالمسح على ظاهر الخفين
-- باب: موزوں کے صرف ظاہری (اوپری) حصے پر مسح کرنے پر اکتفا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1388
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ: مَا كُنْتُ أَرَى بَاطِنَ الْقَدْمَيْنِ إِلَّا أَحَقَّ بِالْمَسْحِ حَتَّى رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى ظَهْرِ خُفَّيْهِ".
یزید بن عبدالعزیز اعمش سے یہ حدیث نقل فرماتے ہیں کہ: ”میرا خیال تھا کہ قدموں کے اندرونی (نچلے) حصے مسح کے زیادہ مستحق ہیں یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم موزوں کے اوپر والے حصے پر ہی مسح فرماتے تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1388]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1388 in Urdu