السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2890. -- باب: لا عدة على الزانية ومن تزوج امرأة حبلى من زنا لم يفسخ النكاح
-- باب: اس بیان میں کہ زانی عورت پر کوئی عدت نہیں ہے اور جو شخص زنا سے حاملہ عورت سے نکاح کر لے تو اس کا نکاح فسخ نہیں کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 13890
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ، لَمْ يَقُلْ: يُقَالُ لَهُ بَصْرَةُ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَحَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ هُوَ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ.
صفوان بن سلیم رحمہ اللہ نے اس کی مثل ذکر کیا ہے، لیکن بصرہ کا نام نہیں لیا۔
عبدالرزاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن جریج کی صفوان بن سلیم سے یہ حدیث دراصل ابن جریج عن ابراہیم بن ابی یحییٰ عن صفوان بن سلیم ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13890]
عبدالرزاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن جریج کی صفوان بن سلیم سے یہ حدیث دراصل ابن جریج عن ابراہیم بن ابی یحییٰ عن صفوان بن سلیم ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13890]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13890 in Urdu