السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2897. -- باب: ما جاء في معنى الدخول المشروط في تحريم الربيبة، ومن لمس جاريته، فأراد ابنه أن يقربها بعد ما ملكها
-- باب: ربیبہ (سوتیلی بیٹی) کی حرمت میں شرط قرار دی گئی خلوتِ صحیحہ (دخول) کے معنی کا بیان، اور اس شخص کا بیان جس نے اپنی لونڈی کو چھوا، پھر اس کے بیٹے نے اس کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد اس کے پاس جانے کا ارادہ کیا۔
حدیث نمبر: 13920
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهَبَ لِابْنِهِ جَارِيَةً، فَقَالَ لَهُ:" لَا تَمَسَّهَا، فَإِنِّي قَدْ كَشَفْتُهَا".
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کو لونڈی ہبہ کی تو فرمایا: اسے ہاتھ نہ لگانا؛ کیونکہ میں نے اسے بے پردہ دیکھا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13920]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13920 in Urdu