السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2909. -- باب: لا تنكح أمة على حرة وتنكح الحرة على الأمة
-- باب: اس بیان میں کہ آزاد عورت کی موجودگی میں لونڈی سے نکاح نہیں کیا جائے گا البتہ لونڈی کی موجودگی میں آزاد عورت سے نکاح کیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 14002
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُ:" نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْأَمَةُ عَلَى الْحُرَّةِ"، هَذَا مُرْسَلٌ إِلَّا أَنَّهُ فِي مَعْنَى الْكِتَابِ وَمَعَهُ قَوْلُ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ ”آزاد عورت کے ہوتے ہوئے لونڈی سے شادی کی جائے۔“
یہ روایت مرسل ہے، البتہ یہ کتاب اللہ کے مفہوم کے مطابق ہے اور اس کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کا قول بھی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14002]
یہ روایت مرسل ہے، البتہ یہ کتاب اللہ کے مفہوم کے مطابق ہے اور اس کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کا قول بھی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14002]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14002 in Urdu