السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2909. -- باب: لا تنكح أمة على حرة وتنكح الحرة على الأمة
-- باب: اس بیان میں کہ آزاد عورت کی موجودگی میں لونڈی سے نکاح نہیں کیا جائے گا البتہ لونڈی کی موجودگی میں آزاد عورت سے نکاح کیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 14006
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ حُرَّةً وَأَمَةً فِي عُقْدَةٍ قَالَ:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْأَمَةِ".
حضرت اشعث رحمہ اللہ، حضرت حسن رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے اس شخص کے متعلق جس نے ایک ہی نکاح (عقد) میں ایک آزاد عورت اور ایک لونڈی سے نکاح کیا، فرمایا: ”اس کے اور لونڈی کے درمیان تفریق کی جائے گی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14006]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14006 in Urdu