السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2928. -- باب: إتيان النساء في أدبارهن
-- باب: عورتوں کی پچھلی شرم گاہوں (دبر) میں وطی کرنے کے متعلق بیان۔
حدیث نمبر: 14118
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ رَحِمَهُ اللهُ يَقُولُ: غَلِطَ سُفْيَانُ فِي حَدِيثِ ابْنِ الْهَادِ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: مَدَارُ هَذَا الْحَدِيثِ عَلَى هَرَمِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ وَلَيْسَ لِعُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ فِيهِ أَصْلٌ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، وَأَهْلُ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ يَرَوْنَهُ خَطَأً وَاللهُ أَعْلَمُ.
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سفیان نے ابن الہاد کی حدیث میں غلطی کی ہے۔
شیخ (بیہقی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث کا دار و مدار ہرمی بن عبداللہ پر ہے، اور ابن عیینہ کی روایت کے علاوہ اس میں عمارہ بن خزیمہ کی کوئی اصل نہیں، اور حدیث کا علم رکھنے والے اسے غلطی قرار دیتے ہیں۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14118]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14118 in Urdu