السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2935. جماع أبواب العيب في المنكوحة -- باب: ما يرد به النكاح من العيوب
یہ جامع ابواب ہیں جن میں منکوحہ (جس عورت سے نکاح کیا جائے) میں عیب پائے جانے کے مسائل کا بیان ہے۔ -- باب: ان عیوب کا بیان جن کی وجہ سے نکاح کو رد کیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 14219
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَبُو بُكَيْرٍ يَعْنِي النَّخَعِيَّ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ الطَّائِيِّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ:" تَزَوَّجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي غِفَارٍ، فَلَمَّا أُدْخِلَتْ رَأَى بِكَشْحِهَا وَضَحًا فَرَدَّهَا إِلَى أَهْلِهَا" وَقَالَ:" دَلَّسْتُمْ عَلَيَّ"،.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو غفار کی ایک عورت سے شادی کی، جب وہ آپ پر داخل کی گئی تو اس کے پہلو پر برص کی بیماری تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو واپس کر دیا اور فرمایا: ”تم نے میرے ساتھ دھوکا کیا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14219]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14219 in Urdu