السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2947. -- باب: من قال: يعزل عن الحرة بإذنها وعن الجارية بغير إذنها وما روي فيه
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ آزاد عورت کی اجازت سے اس کے ساتھ عزل کیا جائے گا اور لونڈی کے ساتھ اس کی اجازت کے بغیر بھی عزل کیا جا سکتا ہے اور اس بارے میں وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14326
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي عَرْفَجَةَ الْفَائِشِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:" يَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ، وَيَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما لونڈی سے عزل کرتے، لیکن آزاد عورت سے مشورہ فرماتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14326]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14326 in Urdu