السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
301. -- باب: الغسل من غسل الميت
-- باب: میت کو غسل دینے کی وجہ سے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1437
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ الْقَاضِي بِبَغْدَادَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مِهْرَانَ الضَّرِيرُ الثِّقَةُ الْمَأْمُونُ، وَكَانَ مِنْ أَحْفَظِ النَّاسِ، ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا وَهْبُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَخْلَدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ غَسَّلَهُ الْغُسْلُ وَمَنْ حَمَلَهُ الْوُضُوءُ" يَعْنِي فِي الْمَيِّتِ وَالْجِنَازَةِ كَذَا رَوَاهُ وَلَا أُرَاهُ حَفِظَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو غسل دینے سے غسل ہے اور اس کو اٹھانے سے وضو ہے“ یعنی میت اور جنازے کو۔
اسی طرح انہوں نے اسے روایت کیا ہے، اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے اسے (درست) یاد نہیں رکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1437]
اسی طرح انہوں نے اسے روایت کیا ہے، اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے اسے (درست) یاد نہیں رکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1437]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1437 in Urdu