🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2952. -- باب: ما يجوز أن يكون مهرا
-- باب: اس چیز کا بیان جو مہر کے طور پر جائز ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14387
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ رَوَوْا عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فيه شَيْئًا لَا يَثْبُتُ مِثْلُهُ لَوْ لَمْ يُخَالِفْهُ غَيْرُهُ أَنَّهُ" لَا يَكُونُ مَهْرٌ أَقَلَّ مِنْ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ".
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لوگوں نے اس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک ایسی بات روایت کی ہے جس جیسی روایت ثابت نہیں ہوتی، خواہ کوئی دوسرا اس کی مخالفت نہ بھی کرے، کہ دس درہموں سے کم حق مہر نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14387]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ في الام 7/224»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14387 in Urdu