🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2952. -- باب: ما يجوز أن يكون مهرا
-- باب: اس چیز کا بیان جو مہر کے طور پر جائز ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14390
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ، يَقُولُ: غِيَاثٌ كَذَّابٌ لَيْسَ بِثِقَةٍ وَلَا مَأْمُونٍ، قَالَ أَبُو الْفَضْلِ: هُوَ غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ قَالَ: وَسَمِعْتُ يَحْيَى يَقُولُ: دَاوُدُ الْأَوْدِيُّ لَيْسَ بِشَيْءٍ.
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: غیاث بہت جھوٹا ہے، نہ ثقہ ہے اور نہ قابلِ اعتماد۔ ابو الفضل کہتے ہیں: یہ غیاث بن ابراہیم بصری ہے۔ وہ کہتے ہیں: اور میں نے یحییٰ کو فرماتے ہوئے سنا کہ داؤد اودی «لَيْسَ بِشَيْءٍ» ”کچھ بھی نہیں“ کے درجے میں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14390]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14390 in Urdu