السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2963. -- باب: من قال الذي بيده عقدة النكاح الزوج من باب عفو المهر
-- باب: مہر معاف کرنے کے حوالے سے اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ”جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے“ اس سے مراد شوہر ہے۔
حدیث نمبر: 14452
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" وَاللهِ مَا قَضَى شُرَيْحٌ قَضَاءً قَطُّ كَانَ أَحْمَقَ مِنْهُ حِينَ تَرَكَ قَوْلَهُ الْأَوَّلَ وَأَخَذَ بِهَذَا".
اسی سند سے شعبی رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! قاضی شریح رحمہ اللہ نے کبھی اس سے زیادہ بے وقوفی والا فیصلہ نہیں کیا جب انہوں نے اپنا پہلا قول چھوڑ کر اس پر عمل کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14452]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14452 in Urdu