السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2965. -- باب: لا يدخل بها حتى يعطيها صداقها أو ما رضيت به
-- باب: اس بیان میں کہ جب تک شوہر عورت کا مہر یا وہ چیز جس پر وہ راضی ہو، ادا نہ کر دے اس کے پاس خلوت میں نہ جائے۔
حدیث نمبر: 14464
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ:" لَا يَصْلُحُ لِلرَّجُلِ أَنْ يَقَعَ عَلَى الْمَرْأَةِ حَتَّى يُقَدِّمَ إِلَيْهَا شَيْئًا مِنْ مَالِهِ مَا رَضِيَتْ بِهِ مِنْ كِسْوَةٍ وَعَطَاءٍ".
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کسی مرد کے لیے یہ درست نہیں کہ عورت کو کچھ دیے بغیر اس سے دخول کرے اس کی رضامندی کے بغیر، لیکن اس کو کپڑا یا عطیہ دے کر راضی کرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14464]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14464 in Urdu