🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2977. -- باب: إتيان كل دعوة عرسا كان أو نحوه
-- باب: ہر دعوت میں شریک ہونے کا بیان خواہ وہ شادی کی ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14531
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُرَيْشٍ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا فَيَّاضُ بْنُ زُهَيْرٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَذَكَرَهُ مَوْصُولًا، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَقَدْ كَانَ مَعْمَرٌ يُرْسِلُ هَذَا الْحَدِيثَ كَثِيرًا فَإِذَا سُئِلَ عَنْهُ أَسْنَدَهُ، وَقَدْ أَسْنَدَهُ الْأَوْزَاعِيُّ، وَيُونُسُ بْنُ زَيْدٍ وَعُقَيْلٌ.
سعید بن مسیب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث متصل سند کے ساتھ نقل فرماتے ہیں۔
معمر اس حدیث کو اکثر مرسل بیان کرتے تھے، جب ان سے اس کے بارے میں پوچھا جاتا تو اسے سند کے ساتھ بیان کرتے، اور اوزاعی، یونس بن زید اور عقیل نے بھی اسے سند کے ساتھ بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14531]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14531 in Urdu