السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2991. -- باب: نسخ الضيق في الأكل من مال الغير إذا أذن له فيه
-- باب: دوسرے کے مال میں سے کھانے کی تنگی کے منسوخ ہونے کا بیان، جب وہ اسے اس کی اجازت دے دے۔
حدیث نمبر: 14601
وَرَوَاهُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَخْزَمَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا. قَالَ أَبُو دَاوُدَ: الصَّحِيحُ حَدِيثُ يَعْقُوبَ وَمَعْمَرٍ. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنا أَبُو الْحُسَيْنِ الْفَسَوِيُّ، نا أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، نا أَبُو دَاوُدَ، فَذَكَرَهُ وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى قَالُوا: نَخْشَى أَنْ لَا تَكُونَ أَنْفُسُهُمْ طَيِّبَةً وَإِنْ قَالُوهُ، فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ.
ابوداؤد رحمہ اللہ اسے ذکر کرتے ہیں اور دوسری روایت میں ہے کہ ہمیں خوف ہے کہ کہیں یہ دل کی خوشی سے نہ ہو، اگرچہ انہوں نے کہہ بھی دیا ہے تو یہ آیت نازل ہوئی۔
امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح یعقوب اور معمر کی روایت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14601]
امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح یعقوب اور معمر کی روایت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14601]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للسجستاني»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14601 in Urdu