السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3020. -- باب: ما جاء في النثار في الفرح
-- باب: خوشی کے موقع پر نچھاور کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14676
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، أنا نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ، نا شُعْبَةُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ غُلَامًا مِنَ الْكُتَّابِ حَذَقَ فَأَمَرَ أَبُو مَسْعُودٍ" فَاشْتَرَى لِصِبْيَانِهِ بِدِرْهَمٍ جَوْزًا وَكَرِهَ النُّهْبَى".
خالد بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مکتب کا ایک بچہ (پڑھائی میں) ماہر ہو گیا تو ابو مسعود رضی اللہ عنہ نے حکم دیا اور اپنے بچوں کے لیے ایک درہم کے اخروٹ خریدے اور بکھیرنے کو مکروہ جانا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14676]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14676 in Urdu