السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
301. -- باب: الغسل من غسل الميت
-- باب: میت کو غسل دینے کی وجہ سے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1468
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أَخْبَرَنِي شُعَيْبٌ، قَالَ: قَالَ نَافِعٌ: قَدْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ حَنَّطَ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ وَحَمَلَهُ فِيمَنْ حَمَلَهُ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ".
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، انہوں نے سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کو خوشبو لگائی اور اس کو اٹھانے والوں میں وہ بھی شامل تھے۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور نماز پڑھی لیکن وضو نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1468]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه عبدالرزاق 6115»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1468 in Urdu