السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3065. -- باب: الطلاق قبل النكاح
-- باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 14883
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، نا مُعَاذٌ الْعَنْبَرِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" لَا طَلَاقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ نِكَاحٍ" وَرَوَاهُ مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ:" إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلَانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: تَزَوَّجْهَا فَلَا شَيْءَ عَلَيْكَ.
(١٤٨٨٣) حضرت حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہے۔
(ب) مبارک بن فضالہ حضرت حسن سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، کہتے ہیں: میں نے کہا: اگر میں نے فلاں عورت سے شادی کرلی تو اسے طلاق ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: اگر آپ نے اس عورت سے شادی کرلی تو آپ کے ذمے کچھ بھی نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 14883]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14883 in Urdu