السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3067. -- باب: ما جاء في كراهية الطلاق
-- باب: طلاق کی کراہت کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14897
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، نا أَبُو دَاوُدَ، ثنا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَقُولُ: قَدْ طَلَّقْتُكِ قَدْ رَاجَعْتُكِ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" مَا بَالُ رِجَالٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللهِ؟" هَذَا مُرْسَلٌ.
ابواسحاق، ابوبردہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بیوی سے کہتا: ”میں نے تجھے طلاق دی“، تو کبھی کہتا: ”میں نے رجوع کر لیا“۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا علم ہوا تو فرمایا: ”مردوں کو کیا ہوا ہے کہ وہ اللہ کی حدود کے ساتھ کھیلتے ہیں؟“
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 14897]
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 14897]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14897 in Urdu